the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،6جنوری(ایجنسی) ریلوے ٹکٹ بکنگ سے منسلک قوانین میں ایک اہم تبدیلی کی گئی ہے. ٹرین ٹکٹ ریزرویشن فارم پر اب مسافروں کو مکمل نام لکھنا ہوگا- اگر آپ نے شارٹ کٹ نام لکھا تو آپ ریزرو یعنی کنفرم ٹکٹ نہیں بنے گا. شناخت میں آ رہی مشکلوں کے پیش نظر ریلوے نے ریزرویشن فارم پر مکمل



نام لکھنا لازمی کر دیا ہے.

کنفرم یا ریزرو ٹکٹ کے لئے بھرے جانے والے بکنگ فارم میں کافی مسافر شارٹ کٹ نام لکھ دیتے ہیں. اب ایسا نہیں ہو گا کیونکہ ریلوے نے قوانین میں تبدیلی کر دیا ہے اور اب شارٹ کٹ ناموں سے ریزرو یا کنفرم ٹکٹ نہیں بن پائے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.